عربی النسل کے معنی

عربی النسل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَرَبِیُن (ا، ل غیر ملفوظ) + نَسْل }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عربی| کے بعد |ال| بطور حرف تخصیص کے ساتھ عربی اسم |نسل| لگانے سے مرکب |عربی النسل| بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم مستعمل ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٥٨ء کو "ناقابل فراموش" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

عربی النسل کے معنی

١ - نسلاً عربی، خالص عربی جس کے اصل عربی ہو (جاندار کے لیے مستعمل)۔

"میدان صحافت میں قدم رکھنے سے قبل ضرور کسی خالص اور عربی النسل کے پاؤں دابے ہونگے۔" (١٩٥٨ء، ناقابل فراموش، ١٢)

عربی النسل english meaning

["of Arabian origin"]