عرس کے معنی

عرس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عُرْس }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٦٥ء کو "علی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بیاہ کی ضیافت","جمع کی عروس کی","سالانہ فاتحہ","شادی کی دعوت","طعامِ شادی","طعامِ عام","طعام عروسی و نکاح","طعام ولیمہ","فاتحئہ بزرگ","کسی بزرگ کا سالانہ فاتح اور مجلس جو تاریخ وفات کو ہو (کرنا ہونا کے ساتھ)"]

عرس عُرْس

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

عرس کے معنی

١ - شادی کی دعوت، طعامِ عروسی و نکاح، طعام و لیمہ، بیاہ کی ضیافت۔ (فرہنگ آصفیہ)

"سنتے ہیں کہ واں تو بہت بڑا میلہ لگتا ہے عرس قل کے موقع پر۔" (١٩٨٦ء، جوالامکھ، ١٢٩)

٢ - کسی صوفی بزرگ کا سالانہ فاتحہ اور فاتحہ کا جلسہ جو تاریخ وفات پر ہوتا ہے اور جس میں وابستگان و معتقدین جمع ہوتے ہیں۔

عرس کے مترادف

ولیمہ

برسی, چمٹنا, عَرَسَ, ولیمہ

عرس کے جملے اور مرکبات

عرس کرنا

عرس english meaning

Marriagenuptials; a marriage feastbe born with a silver spoon in the mouthbe bred inbe proud (of)death anniversarry of a sainttake pride (in)

شاعری

  • تحقیق ہوا عرس تو کر داڑھی کو کنگھی
    لے خیل مریداں گئے وہ بزم جہاں ہے
  • محرم میں عرس شہ کا اول کے دس دناں میں ہے
    نبی کے آل کے غم کوں اپس کی جاں نثار ہیں

Related Words of "عرس":