عرس کرنا کے معنی

عرس کرنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عُرْس + کَر + نا }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عرس| کے ساتھ اردو قاعدے کے تحت |کرنا| بطور مصدر ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور فعل متعدی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٦٥ء کو "علی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

فعل متعدی

عرس کرنا کے معنی

١ - کسی بزرگ کے یوم وفات پر فاتحہ وغیرہ کا اہتمام کرنا، کسی بزرگ کی برسی منانا۔

"حضرت پیرانِ پیر یا قطب صاحب . کے عرس کرتے ہیں۔" (١٨٩١ء، ایامٰی، ٥١)