عرض بلد کے معنی

عرض بلد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَر + ضے + بَلَد }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عرض| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی اسم |بلد| لگانے سے مرکب |عرض بلد| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٤١ء کو "مقاصد علوم" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

عرض بلد کے معنی

١ - کسی مقام اور خطِ استوا کے مابین چوڑائی کا فاصلہ جو خطوط کے ذریعے درجوں اور دقیقوں میں بیان کیا گیا ہو۔

"یہ نقشہ کب اور کس علاقے کا بنا ہوا ہے اور کن عرض بلد کے درمیان واقع ہے۔" (١٩٦٤ء، علی جغرافیہ، ٣٥)

عرض بلد english meaning

["Lines of latitude"]