عرض داشت کے معنی
عرض داشت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَرْض + داشت }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عرض| کے ساتھ فارسی مصدر |داشتن| سے صیغہ امر |داشت| ملنے سے مرکب |عرض داشت| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث )
عرض داشت کے معنی
١ - درخواست، عرضی۔
"میں نے ان کی خدمت میں ایک عرض داشت پیش کرنی ہے۔" (١٩٨٤ء، چولستان، ٢٧١)
عرض داشت english meaning
["A written petition; a memorial"]