عرفیت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word urfiyat meanings and details

عرفیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عُر + فِیَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عرف| کے ساتھ |یت| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |عرفیت| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٧ء کو "حیات مستعار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ظاہری حیثیت"]

عرف عُرْف عُرْفِیَت

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

عرفیت کے معنی

١ - مشہور نام جو اصل نام کے علاوہ ہو۔

"عرفیت بڑی کی منی اور چھوٹی کی کھٹن تھی۔" (١٩٨٧ء، حیات مستعار، ٢٦)

عرفیت کے مترادف

شہرت

شہرت

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!