عرق الذہب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Irq-uz-zahab meanings and details

عرق الذہب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عِر + قُذ (ا،ل غیر ملفوظ) + ذَہَب }

تفصیلات

١ - ایک چھوٹے سے پیڑ کی جڑ ہے جس کو خشک کر لیتے ہیں اس کی اندرونی لکڑی پتلی اور سفید اور اوپر موٹی چھالی ہوتی ہے رنگت بھوری، بھوری خاکی مائل یا بھوری سرخی مائل ہوتی ہے۔ ذائقہ ترش اور خراشدار، بوہلکی پیچش وغیرہ میں بطور دوا استعمال کرتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

عرق الذہب کے معنی

١ - ایک چھوٹے سے پیڑ کی جڑ ہے جس کو خشک کر لیتے ہیں اس کی اندرونی لکڑی پتلی اور سفید اور اوپر موٹی چھالی ہوتی ہے رنگت بھوری، بھوری خاکی مائل یا بھوری سرخی مائل ہوتی ہے۔ ذائقہ ترش اور خراشدار، بوہلکی پیچش وغیرہ میں بطور دوا استعمال کرتے ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!