عرق ریزی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Araq-rezi meanings and details

عرق ریزی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَرْق + رے + زی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عرق| کے ساتھ فارسی سے ماخوذ اسم |ریز| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |ریزی| ملانے سے مرکب |عرق ریزی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٧٣ء کو "عقل و شعور" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اس قدر محنت کہ جس میں پسینا ٹپکنے لگے","اس قدر محنت کہ جس میں پسینہ ٹپکنے لگے","سخت محنت"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

عرق ریزی کے معنی

١ - پسینہ بہانہ، سخت محنت، جاں فشانی، تگ و دو۔

"مرزا ادیب نے ادب لطیف کو بنانے اور سنوارنے میں جس عرق ریزی سے کام کیا اس کا انہیں صلہ نہیں ملا۔" (١٩٨٢ء، مری زندگی فسانہ، ٣٤١)

عرق ریزی or Araq-rezi english Translation

sweating; toil and sweathard labour or exertion

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!