عرق عرق کے معنی

عرق عرق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَرْق + عَرْق }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عرق| کی تکرار سے مرکب |عرق عرق| بنا۔ اردو میں بطور صفت اور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٤٩ء کو "کلیات ظفر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

عرق عرق کے معنی

١ - پسینے پسینے، پسینے میں ڈوبا ہوا، عرق آلود؛ بہت شرمندہ۔

"نائب صاحب عرق عرق لاحول ولا قوۃ غضب کیا کہتے ہوئے اٹھے۔" (١٩٣٦ء، ریاض، نثر ریاض، ٤٠)