عرق فشانی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Arq-fishani meanings and details

عرق فشانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَرْق + فِشا + نی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عرق| کے ساتھ فارسی مصدر |فشاندن| سے صیغہ امر |فشاں| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت ملنے سے فشانی لگنے سے مرکب |عرق فشانی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے "سخر (مہذب اللغات)" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

عرق فشانی کے معنی

١ - پسینہ ٹیکانا، محنت، جفاکشی، انتہائی مشقت۔

 کبھی تو دیکھے ہماری عرق فشانی دھوپ جلے بھنوں یہ کرے اپنی مہربانی دھوپ (سحر(مہذب اللغات))

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!