عرق چیں کے معنی
عرق چیں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَرَق + چِیں }
تفصیلات
١ - گول ٹوپی جو سر کے پیسنے سے محفوظ رہنے کے لیے دستار کے نیچے پہنی جاتی ہے اس میں چندوا نہیں ہوتا لیکن اب جو ٹوپیاں اس نام سے مشہور ہیں وہ چندوے داراڑی کتری کا مدار ہوتی ہیں اور دستار کے بغیر پہنتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ