عروج و زوال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Urooj-o-zawaal meanings and details
عروج و زوال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عُرُو + جو (و مجہول) + زَوال }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عروج| کے بعد |و| بطور حرف عطف لگا کر عربی ہی سے اسم |زوال| لگانے سے مرکب |عروج و زوال| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٦ء کو "قومی زبان، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
عروج و زوال کے معنی
١ - بلندی و پستی، ترقی و تنزل، اونچ نیچ۔
"عروج و زوال اور بلندی و پستی کا یہ زیرو بم انسان کے عمل میں آہنی زنجیریں ڈال چکا ہے۔" (١٩٨٦ء، قومی زبان کراچی، جنوری، ٧١)
عروج و زوال or Urooj-o-zawaal english Translation
["ups and downs","vicissitude"]