عریاں بدنی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Uryaan-badani meanings and details

عریاں بدنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عُر + یاں + بَد + نی }

تفصیلات

iعکربی زبان سے مشتق اسم |عریاں| کے ساتھ عربی ہی سے اسم |بدن| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت ملنے سے |بدنی| لگنے سے مرکب |عریاں بدنی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٨٠ء کو "دیوان اسیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث )

عریاں بدنی کے معنی

١ - جسم پر لباس نہ ہونا، جسم کا ننگا ہونا، برہنگی۔

"میں دل ہی میں سوچتا تھا کہ اب سبھوں کے سامنے عریاں بدنی کا عذاب سہنا ہو گا اور نہ معلوم مجھ پر اور بھی کیا گیا ستم ڈھائے جائیں گے۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ١٢١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!