عز و جل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word izz-o-jal meanings and details

عز و جل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَز + زَوَجَل }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق مصدر |عز| کے بعد |و| بطور حرف عطف لگانے بعد عربی ہی سے مشتق اسم جل لگانے سے مرکب |عز و جل| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٧٠٧ء کو "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

عز و جل کے معنی

١ - غالب اور بزرگ (خدا تعالٰی کی صفت کے طور پر مستعمل)۔

"میرا دل آپ ہی آپ خدائے عز و جل کے حضور سربسجود ہو جانے کے لیے مچلنے لگتا تھا۔" (١٩٨٢ء، مری زندگی فسانہ، ١١٠)

عز و جل or izz-o-jal english Translation

["to Him (or to Whom) belong might and majesty","or glory and greatness; the mightily and glorious"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!