عزت اجداد کے معنی
عزت اجداد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عِز + زَتے + اَج + داد }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عزت| کے ساتھ عربی ہی سے اسم |جد| کے جمع |اجداد| لگانے سے مرکب |عزت اجداد| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٨٢ء کو "ط ظ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
عزت اجداد کے معنی
١ - باپ دادا کی عزت، خاندان کی عزت۔
پھرتے ہیں پیر خوار کوئی پوچھتا نہیں اس ممبری میں عزتِ اجداد بھی گئی (١٩٨٢ء، ط، ظ، ٥٥)