عزت افزا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word izzat-afza meanings and details

عزت افزا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عِز + زَت + اَف + زا }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عزت| فارسی مصدر |افزدودن| سے صیغہ امر |افزا| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٠٩ء کو "تجلائے شہاب ثاقب" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

عزت افزا کے معنی

١ - عزت بڑھانے والا، آبرو اور شان میں اضافہ کرنے والا۔

 مرے عزت افزا سلامت رہو تم ہے جب تک دلآویز بزم کواکب (١٩٠٩ء، تجلائے شہادت ثاقب، ٢٨٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!