عزت نفس کے معنی

عزت نفس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عِز + زَتے + نَفْس }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عزت| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد ہی اسم |نفس| لگانے سے مرکب |عزتِ نفس| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩١٠ء کو "افادات مہدی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

عزت نفس کے معنی

١ - توقیر ذات، خود داری، غیرت مندی۔

"اخلاق کی زمین عزت نفس اور اعتبار خودی پر قائم ہے۔" (١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ١٥١)

عزت نفس english meaning

["self-respect"]