عزم صمیم کے معنی
عزم صمیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَز + مے + صَمِیْم }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ عربی زبان سے مشتق اسم |عزم| بطور موصوف اور عربی ہی سے مشتق اسم صفت |صمیم| لگا کر مرکب |عزم صمیم| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩٥٦ء کو "فکر سخن" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مذکر )
عزم صمیم کے معنی
١ - سچا ارادہ، پختہ ارادہ۔
"وسیع پیمانے پر ترقیاں کرنے کا عزم صمیم کر لیں۔" (١٩٨٣ء، کوریا کی کہانی، ٦٦)