عزیزی کے معنی

عزیزی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَزی + زی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عزیز| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |عزیزی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٣٩ء کو "طوطی نامہ غواصی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

عزز عَزِیز عَزِیزی

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

عزیزی کے معنی

١ - دوستی، محبت، پیار۔

 یو تیری عزیزی ہے کس ریت کی کہوں کھول کس ریت تج میت کی (١٦٣٩ء، طوطی نامہ، غواصی، ٢٢٤)

٢ - عظمت، تقدس۔ (پلیٹس)

عزیزی english meaning

Greatness; sanctity; dearnessfriendshiprespectZedoary

Related Words of "عزیزی":