عسرت زدہ کے معنی

عسرت زدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عُس + رَت + زَدَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عسرت| کے ساتھ فارسی مصدر |زدن| سے صیغہ ماضی مطلق واحد غائب |زد| کے آخر پر |ہ| بطور لاحقۂ حالیہ تمام لگانے سے |زدہ| ملا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩٥٨ء کو "ہمیں چراغ ہمیں پروانے" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

عسرت زدہ کے معنی

١ - افلاس کا مارا، تنگ دست، مفلس۔

"اس نے ہندوستان کے عسرت زدہ کسانوں کو اور بھی مفلس کر دیا۔" (١٩٨٧ء، کچھ نئے اور پرانے چراغ، ١٧)