عسکری کے معنی

عسکری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَس + کَری }

تفصیلات

iفارسی زبان کا لفظ |لشکر| کا معرب |عسکر| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |عسکری| بنا۔ اردو میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٤٢ء کو "سنگ و خشت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["عسکر سے منسوب فوج کا"]

عَسْکَر عَسْکَری

اسم

صفت نسبتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

عسکری کے معنی

["١ - عسکر سے منسوب، لشکری، فوجی۔"]

["\"قائداعظم، پنجاب کی سیاسی اہمیت سے زیادہ اس کی عسکری اہمیت سے واقف تھے۔\" (١٩٨٦ء، سندھ کا مقدمہ، ٣٨)"]

["١ - فوج کا سپاہی، فوجی۔"]

["\"اسے یہ بھی حق حاصل تھا کہ اپنے زیراقتدار دیوان (بیگلر بیگی لک دیوانی) میں ان تمام قضا یا میں جو |عسکری| کا مرتبہ رکھنے والے اشخاص سے تعلق رکھتے ہوں فیصلے صادر کرے۔\"١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٦١٢:٣"]

عسکری کے مترادف

سپاہی

سپاہی, فوجی, لشکری

عسکری کے جملے اور مرکبات

عسکری آئین, عسکری آہنگ, عسکری روح

عسکری english meaning

a soldierarmyladder [P]militarysoldier

شاعری

  • بحق عسکری شاہ شکر اسلام
    میاں اہل کرم زوالکرام یا حسنین
  • لشکرِ عثمان سفیانی ہو پھر طعم زمیں
    جائے سوئے شام تیری فوج ابن عسکری

Related Words of "عسکری":