عسکری آئین کے معنی
عسکری آئین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَس + کَری + آ + اِین }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |عسکری| کے ساتھ فارسی سے ماخوذ اسم |آئین| لگانے سے مرکب |عسکری آئین| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٢ء کو "پٹھانوں کے رسم و رواج" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر )
عسکری آئین کے معنی
١ - فوجی قانون، مارشل لا۔
"باب عالی نے اس جزیرے میں عسکری آئین (مارشل لا) نافذ کر دیا۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٢٧:٣)