عشائیہ کے معنی

عشائیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عِشا + اِیے }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عشا| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ صفت اور |یہ| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |عشائیہ| بنا۔ اس میں |ی| ہمزہ سے بدل کر لگائی گئی ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٦٦ء کو "جنگ کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["عشا "," عِشا "," عِشائِیَہ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : عِشائِیے[عِشا + اِیے]
  • جمع : عِشائِیے[عِشا + اِیے]
  • جمع غیر ندائی : عِشائِیوں[عِشا + اِیوں (و مجہول)]

عشائیہ کے معنی

١ - رات کا کھانا، ڈنر۔

"محفوظ علی صاحب نے اپنے گھر پر عشائیہ دیا تھا۔" (١٩٨٣ء، خطبات محمود، ٢٨)

Related Words of "عشائیہ":