عشرینہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ushriena meanings and details

عشرینہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَش + ری + نَہ }

تفصیلات

١ - وہ بڑی دماغی غصب جو لسانی بلوغی عصب کے ساتھ کئی جڑوں کے ذریعے نکلتی ہے اور کھوپڑی سے باہر ایک سوراخ کے ذریعے آتی ہے آگے چل کر یہ کئی شاخوں میں تقسیم ہو جاتی ہے مثلاً جنجری، قلبی وغیرہ۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

عشرینہ کے معنی

١ - وہ بڑی دماغی غصب جو لسانی بلوغی عصب کے ساتھ کئی جڑوں کے ذریعے نکلتی ہے اور کھوپڑی سے باہر ایک سوراخ کے ذریعے آتی ہے آگے چل کر یہ کئی شاخوں میں تقسیم ہو جاتی ہے مثلاً جنجری، قلبی وغیرہ۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!