عشق حقیقی کے معنی
عشق حقیقی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عِش + قے + حَقی + قی }
تفصیلات
iعربی سے مرکب توصیفی ہے۔ عربی زبان سے مشتق اسم |عشق| بطور موصوف کے ساتھ عربی ہی سے اسم صفت |حقیقی| لگنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اصل عشق","حقیقی محبت","خدا کی محبت","خداتعالی کا عشق","عشِق خدا","عشق مجازی کا نقیض","عشق مولٰے","محبت الٰہی"]
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
عشق حقیقی کے معنی
١ - اصلی محبت؛ مراد: محبت الٰہی، عشق مجازی کا نقیض۔
"وہ درحقیقت دنیاوی عشق نہیں بلکہ عشق حقیقی ہے۔" (١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان)
عشق حقیقی english meaning
divine lovespiritual lovestarch [P]