عصر حاضر کے معنی

عصر حاضر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَص + رے + حا + ضِر }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عصر| بطور موصوف لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم صفت |حاضر| لگانے سے مرکب توصیفی |عصر حاضر| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٣٥ء کو "بالِ جبریل" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف زماں ( مذکر - واحد )

عصر حاضر کے معنی

١ - موجودہ زمانہ، دور حاضر۔

"ہر شاعر خود کو عصرِ حاضر کا ترجمان کہتا ہے۔" (١٩٨١ء، حصار انا، ١٠)

عصر حاضر english meaning

["Present age"]