عصر نو کے معنی

عصر نو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَص + رے + نَو (و لین) }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عصر| بطور موصوف کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |نو| لگانے سے مرکب توصیفی |عصر نو| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٢٤ء کو "بانگ درا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف زماں ( مذکر - واحد )

عصر نو کے معنی

١ - نیا زمانہ، دورِ جدید۔

"کسے فرصت ہو گی کہ عصر نو کے ملبے میں عزت نفس کی تلاش کرے۔" (١٩٦٨ء، آوازِ دوست، ١٢)

عصر نو english meaning

["New age"]