عصمت فروشی کے معنی

عصمت فروشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عِص + مَت + فِرو (و مجہول) + شی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عصمت| کے بعد فارسی سے ماخوذ حاصل مصدر، فروش| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |عصمت فروشی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٤٢ء کو "سنگ و خشت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["زنا کاری"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث )

عصمت فروشی کے معنی

١ - جسم بیچنے کا کام یا پیشہ، کسبی کا کام یا پیشہ۔

 مے کشی، عصمت فروشی، عریانی، جُوا اک مہذب ملک کو کیا یہ سب آزادی نہیں رجوع کریں: (١٩٤٢ء، سنگ و خشت، ١٨٣)

Related Words of "عصمت فروشی":