عضو بدن کے معنی

عضو بدن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عُض + وے + بَدَن }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عضو| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی سے اسم |بدن| ملانے سے مرکب |عضو بدن| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٣ء کو "بت خانہ شکستم من" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

عضو بدن کے معنی

١ - جسم کا عضو یا جزو۔

"وہ دل کو ایک عضو بدن کی حیثیت سے نہیں بلکہ ایک پردۂ حسن کی طرح دیکھتے ہیں۔" (١٩٨٣ء، بت خانہ شکستم من، ٨٢)