عضو ضعیف کے معنی

عضو ضعیف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عُض + وے + ضَعِیف }

تفصیلات

iعربی سے مرکب توصیفی ہے۔ عربی زبان سے مشتق اسم |عضو| بطور موصوف کے ساتھ عربی ہی سے اسم صفت |ضعیف| لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٦٢ء کو "علامتوں کا زوال" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

عضو ضعیف کے معنی

١ - جسم کا کمزور عضو۔

 وہ برتھ کنٹرول کا دیتے ہیں ہم کو حکم سچ ہے کہ نزلہ گرتا ہے عضو ضعیف پر (١٩٨٢ء، ط ظ، ٤٤)