عطارد کے معنی
عطارد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عُطا + رِد }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(اصللاح کیمیاں گراں) جست","ایک سیارہ جو سورج سے نزدیک ترین ہے صرف تین کروڑ ساتھ لاکھ میل کے فاصلے پر ہے اور ٨٨ دن میں اپنی گردش پوری کرتا ہے اس کا قطر ٢٧٠٢ میل ہے","بدھ ستارے کا نام جو دوسرے آسمان پر ہے","پرانے خیالات کے بمو جب ایک ستارہ ہے جو دوسرے آسمان پر ہے اور عقل و علم اسکے متعلق ہیں شرف اس کا برج سنبلہ ہے اسے دبیر فلک یا منشیِ فلک بھی کہتے ہیں","قاضی چرخ","منشئی فلک","وبیرِ فلک"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
عطارد کے معنی
اپنا علم ہے چاند ستاروں سے بھی بلند اب ہم کو دیکھتے ہیں عطارد ہو یا سماک (١٩٨٢ء، آنکھیں ترستیاں ہیں، ٣٠)
عطارد english meaning
The planet Mercury(planet) Mercurycalligraphistpenman
شاعری
- جو سمجا کے شہ کوں کھیا دھات دھات
سنیا شاہ آخر عطارد کی بات - کہے شہ عطارد کوں یہ کیا اہے
عجب ٹھار ہور خوش تماشا اہے - عطارد دیا شہ کے تئیں یوں جواب
کہ اے شہ جہانگیر عالی جناب - شب کا بدر نویس ہوا آفتاب صبح
لکھنے لگا عطارد گردوں حساب صبح - نہ عطارد کو دبیری کا بھروسا اپنی
نہ غم وغصہ سے ہے رنگِ رُخِ زہرہ بحال - سورج خوش رنگ سیں بی ہے کرن جیوں موقلم لے کر
صورت شہ کی لکھن آیا عطارد اب چتا راہو - مہروان نزدیک جو دائی تھی
خبر اس عطارد کی وو پائی تھی - عطارد دبیر ہو کے تقریر سوں
لکھیا نامہ مضمون گنبھیر سوں - عطارد مدح لکھیا ہے سو کہکش کلک سوں تیری
سو آسماں کے ورقاوپر بدل ریکھاں سو سطر ہے - عطارد چتارے کوں نیں کچھ غم
کہ دھرتا اہے ہاتھ جوزا قلم