عظیم المرتبت کے معنی

عظیم المرتبت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَظی + مُل (ا غیر ملفوظ) + مَر + تَبَت }

تفصیلات

iعربی سے مرکب توصیفی ہے۔ عربی زبان سے مشتق اسم صفت |عظیم| کے بعد |ال| بطور حرف تخصیص لگا کر عربی ہی سے اسم |مرتبت| بطور موصوف لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٥٨ء کو "شاد کی کہانی شاد کی زبانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

عظیم المرتبت کے معنی

١ - بڑے رتبے والا، اونچے درجے والا، بلند مرتبہ۔

"اقبال ایک عظیم المرتبت شاعر ہیں۔" (١٩٨٦ء، مطالعۂ اقبال کے چند پہلو، ٨)