عقد ثانی کے معنی
عقد ثانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَق + دے + ثا + نی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عقد| بطور موصوف اور عربی ہی سے مشتق صفت عددی |ثانی| لگانے سے مرکب توصیفی |عقدِ ثانی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٢٢ء کو "گوشہ عافیت" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
عقد ثانی کے معنی
١ - دوسری شادی، دوسرا نکاح۔
"غالب نے کہیں بھی دوسری شادی کرنا تو کجا عقد ثانی کے خیال کی طرف اشارہ بھی نہیں کیا ہے۔" (١٩٨٩ء، قومی زبان، کراچی، فروری، ٢٩)