عقد کے معنی
عقد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["باندھنا","شادی (باندھنا، بندھناکرنا، ہونا کے ساتھ)"]
عقد english meaning
["Wedlock"]
عقد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["باندھنا","شادی (باندھنا، بندھناکرنا، ہونا کے ساتھ)"]
["Wedlock"]
کوئی مطلب موجود نہیں
عقد پروین خوشۂ انگور ہیں چرخ ہشتم کا گماں ہے تاک پر (١٨٧٥ء، دیوان یاس، ٨٢)
"اس سے عقد موالات مراد ہے، اس کی صورت یہ ہے کہ کوئی مجہول النسب شخص دوسرے سے یہ کہے کہ تو میرا مولٰی ہے میں مرجاؤں تو تو میرا وارث ہو گا اور میں کوئی جنایت کروں تو تجھے دیت دینی ہو گی۔ دوسرا کہے میں نے قبول کیا اس صورت میں یہ عقد صحیح ہو جاتا ہے اور قبول کرنے والا وارث بن جاتا ہے۔" (١٩١١ء، تفسیر القرآن الحکیم، مولانا نعیم الدین مراد آبادی، ١٣٣)
"غالب نے کہیں بھی دوسری شادی کرنا تو کجا عقد ثانی کے خیال کی طرف اشارہ بھی نہیں کیا ہے۔" (١٩٨٩ء، قومی زبان، کراچی، فروری، ٢٩)
کوئی مطلب موجود نہیں