عقل سلیم کے معنی
عقل سلیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَق + لے + سَلِیم }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عقل| بطور موصوف لگانے کے بعد عربی ہی سے اسم صفت |سلیم| لگا کر مرکب توصیفی عقلِ سلیم| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٧٣ء کو "عقل و شعور" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پوری عقل دے"]
اسم
اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
عقل سلیم کے معنی
١ - "ذہانت مفید، صحیح الدماغ ہونا، صحیح غوروفکر کا مادہ۔
اس طرف صرف وہی . توجہ کرتے ہیں جن کے دماغ عقل سلیم سے عاری ہوتے ہیں۔" (١٩٨٤ء، ترجمہ: روایت اور فن، ٤٣)
شاعری
- ہے کس مذہب کی منت کس اگر عقل سلیم
ہے وہ مذہب مذہب اسلام باللہ اعظیم