عقیدت مندانہ کے معنی
عقیدت مندانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَقی + دَت + مَن + دا + نَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم اور فارسی سے لاحقۂ صفت ملا کر مرکب |عقیدت مند| کے بعد |انہ| بطور لاحقۂ صفت و تمیز لگانے سے مرکب |عقیدت مندی| بنا۔ اردو میں بطور صفت اور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٣ء کو "اصناف سخن اور شعری ہیئتیں" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
عقیدت مندانہ کے معنی
١ - عقیدت مند کی طرح؛ عقیدت مندی کے ساتھ۔
"مرثیوں میں بھی مرنے والے کے اوصاف حمیدہ کا ذکر اور اُسے عقیدت مندانہ خراج پیش کیا جاتا ہے۔" رجوع کریں: (١٩٨٣ء، اصناف سخن اور شعری ہئیتیں، ٩٣)