علامت وقف کے معنی
علامت وقف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَلا + مَتے + وَقْف }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |علامت| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے اسم |وقف| لگانے سے مرکب |علامت وقف| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے "اصطلاحاتِ پیشہ وراں" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
علامت وقف کے معنی
١ - [ محرری ] تحریر میں دو جملوں یا کلام کے درمیان تھوڑے ٹھہراؤ کا نشان جس کے لیے مختلف علامات مقرر ہیں۔ (اصطلاحات پیشہ وراں، 207:4)