علامتی کے معنی
علامتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَلا + مَتی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |علامت| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |علامتی| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٣١ء کو "تاریخ فلسفَہ جدید، خلیفہ عبدالحکیم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بد نصیب"]
علم عَلامَت عَلامَتی
اسم
صفت نسبتی ( واحد )
علامتی کے معنی
١ - علامت سے منسوب، اشاراتی (انگریزی: Symbolism)
"ساری دنیا کو معلوم تھا کہ . یہ ایک علامتی لڑائی تھی۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ٨٢٦)
علامتی کے جملے اور مرکبات
علامتی زبان
علامتی english meaning
Symbolic