علامتی زبان کے معنی
علامتی زبان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَلا + مَتی + زُبان }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |علامتی| کے بعد فارسی سے ماخوذ اسم |زبان| لگانے سے مرکب |علامتی زبان| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٨ء کو "صحیفہ، لاہور، جنوری" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
علامتی زبان کے معنی
١ - [ ادب ] اشاروں، کنایوں کا اسلوب۔
"غزل علامتی زبان میں لکھی جاتی ہے۔" (١٩٨٨ء، صحیفہ، لاہور، جنوری، ٥٥)