علم آثار قدیمہ کے معنی

علم آثار قدیمہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عِل + مے + آ + ثا + رے + قَدی + مَہ }

تفصیلات

١ - عتقی چیزوں کا مطالعہ (خاص کر تاریخی زمنے سے پہلے کی) جن سے یہ پتہ چلایا جاتا ہے کہ یہ کس زمانے کے لوگوں کی ہیں، ان لوگوں کے رہن سہن کے طریقے، تہذیب و تمدن اور علوم و فنون کیا تھے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ