علم الاخلاق کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ilm-ul-akhlaaq meanings and details
علم الاخلاق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عِل + مُل (ا غیر ملفوظ) + اَخ + لاق }
تفصیلات
١ - علم حکمت عملی جس کی تین قسمیں ہیں تہذیبِ نفس، تدبیرِ منزل اور سیاستِ مدن۔
[""]
اسم
اسم معرفہ
علم الاخلاق کے معنی
١ - علم حکمت عملی جس کی تین قسمیں ہیں تہذیبِ نفس، تدبیرِ منزل اور سیاستِ مدن۔