علم الافلاک کے معنی
علم الافلاک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عِل + مُل (ا غیر ملفوظ) + اَف + لاک }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |علم| کے بعد |ال| بطور حرف تخصیص کے ساتھ عربی ہی سے اسم |فلک| کی جمع |افلاک| لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٩٧ء کو "کاشف الحقائق" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
علم الافلاک کے معنی
١ - اجرام فلکی کا علم، وہ علم جس کی مدد سے اجرام فلکی ان کی جسامت، حرکات و سکنات، ایک جرم سے دوسرے جرم تک کی دوری، زمانے کی گردش اور چاند، سورج کے گہن، وغیرہ کے حالات معلوم ہوں، فلکیات، ہئیت (انگریزی: Astronomy)۔
"اقبال نے خیام کو علم نجوم اور علم الافلاک کے تلازمات میں جاتا ہے۔" (١٩٨٧ء، اقبال عہد آفرین، ١٨١)