علم الرویا کے معنی
علم الرویا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عِل + مُر (ا، ل غیر ملفوظ) + رُو + یا }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |علم| کے بعد |ال| بطور حرف تخصیص کے ساتھ عربی ہی سے اسم |رویا| لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٥٧ء کو "مقدمہ تاریخ سائنس" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
علم الرویا کے معنی
١ - خوابوں کا علم، وہ علم جس میں خوابوں کے بارے میں بحث کی جاتی ہے۔
"ہم علم الرویا کا کوئی تفصیلی مرقع پیش نہیں کریں گے۔" (١٩٥٧ء، مقدمہ تاریخ سائنس (ترجمہ)، سید نذیر نیازی، ١٨٣)