علم تجوید کے معنی
علم تجوید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عِل + مے + تَج + وِید }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |علم| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی سے اسم |تجوید| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٧٠ء کو "خطبات احمدیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
علم تجوید کے معنی
١ - قرآن مجید کی تلاوت میں حروف کو ان کے صحیح مخرج سے ادا کرنے کا علم، علم قرات۔
"علم ادب کی ایک شاخ ہے جو بالتخصیص قرآن مجید کی عبارت سے علاقہ رکھتی ہے اور جس کا نام علم تجوید ہے۔" (١٨٧٠ء، خطبات احمدیہ، ٤٣٩)