علم جغرافیہ کے معنی
علم جغرافیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عِل + مے + جُغ + را + فِیَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |علم| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد یونانی الاصل عربی سے ماخوذ |جغرافیہ| لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٥٦ء کو "فوائدالصبیان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ علم جس سے زمین کی سطح کے حالات معلوم ہوتے ہیں"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
علم جغرافیہ کے معنی
١ - وہ علم جس سے زمین کی سطح کے حالات معلوم ہوتے ہیں، سطح زمین کی شکل، طبعی تقسیم، آب و ہوا اور آبادی وغیرہ کا علم۔
"سڑاپو جو علم جغرافیہ کا باپ کہلاتا ہے۔" (١٨٩٧ء، تاریخ ہندوستان، ٣٨٣:٤)
علم جغرافیہ english meaning
geographymordantstinging