علمیت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ilmiyat meanings and details
علمیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عِل + مِیَت }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |علمی| کے بعد |یت| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |علمیت| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٥٩ء کو "رسالہ تعلیم النفس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["علم ہونا"]
علم عِلْم عِلْمِیَت
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
علمیت کے معنی
١ - کسی چیز یا بات کا جاننا، علم ہونا، علمی قابلیت، واقف کاری۔
"معلمانہ تسہیل کے ساتھ علمیت کے ضروری لوازم کو شروع سے آخر تک نبھائے چلے جانا الگ ایک مشکل امر تھا۔" (١٩٨٥ء، تفہیم اقبال، ٣٣)
علمیت or ilmiyat english Translation
learningscholarship