علی الرغم کے معنی

علی الرغم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَلَر (ی، ا، ل غیر ملفوظ) + رَغم }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق حرف جار |علٰی| کے بعد |ال| بطور حرف تخصیص کے ساتھ عربی ہی سے اسم |رغم| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٩٢ء کو "دیوان محب دہلوی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بصورتِ دیگر"]

اسم

متعلق فعل

علی الرغم کے معنی

١ - برخلاف، برعکس، بالمقابل۔

"اپنی تمام مساعی کے علی الرغم ایوب خان . مطمئن کرنے میں ناکام رہے۔" (١٩٨٧ء، پاکستان کیوں ٹوٹا، ٥٢)

علی الرغم english meaning

against the will (of)in spite (of)in the morning