عمل تسخیر کے معنی
عمل تسخیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَمَلے + تَس + خِیر }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عمل| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم |تسخیر| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩١٥ء کو "فلسفہ اجتماع" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
عمل تسخیر کے معنی
١ - دعا منتر افسوں وغیرہ کے ذریعے کسی کو قابو میں کرنے کا کام۔
"یہ جملہ ایک عمل تسخیر تھا عہد و پیماں عزم و ثبات کا قلعہ بات کی بات میں مسخر ہو گیا۔" (١٩١٥ء، فلسفۂ اجتماع، ٢)