عمل نا گزیر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word amal na-guzeer meanings and details

عمل نا گزیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَمَلے + نا + گُزیر }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عمل| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر فارسی سے ماخوذ اسم |ناگریز| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٢ء کو "آتش چنار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

عمل نا گزیر کے معنی

١ - وہ کام جس سے مفر نہ ہو، اتنا ضروری کام جس کو انجام دیے بغیر کوئی چارہ نہ ہو۔

"یہ قدم عمل ناگزیر کے طور پر ان کے سامنے پیش کیا گیا۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ٦٤٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!