عمل کثیر کے معنی

عمل کثیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَمَلے + کَثِیر }

تفصیلات

١ - نماز میں ایسا کام کرنا جس میں دونوں ہاتھوں کا استعمال ہو اور جس سے محسوس ہو کہ نماز نہیں پڑھی جارہی، ایسے عمل سے نماز ٹوٹ جاتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ